پیش قبض
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹاری۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹاری۔ A dagger (worn in front)